Search This Blog

English Learning Series (15)

سبق نمبر:  15

Lesson No. 15

پچھلے سبق میں ہم نے پریزنٹ پرفیکٹ کنٹی نیوس ٹینس(Present Perfect Continuous کے جملے بنائے اور فاعل کے طور آئی، وی، یو، دے (I, we, you, they) کا استعمال کیا۔

اب ہم پریزنٹ پرفیکٹ کنٹی نیوس ٹینس کے جملے ہی، شی، اٹ ، اور اسم واحد (he, she, it, Ahmad) سے بنائیں گے. (اس زمانے میں وقت کی ایک لمبی مدت کو بتایا جاتا ہے، جیسے: 

He has been playing since morning. وہ صبح سے کھیل رہا ہے/ کھیلتا رہا ہے)

فارمولہ:  Sub+has+been+verb+ing. 

ہی، شی، اٹ اور اسم واحد کے ساتھ has  استعمال کیا جاتا ہے ۔

گردان: Conjugation

Subject: He

He has been going.وہ جاتا رہا ہے. 

He has not been going. وہ نہیں جاتا رہا ہے. 

Has he been going? کیا وہ جاتا رہا ہے؟

Has he not been going? کیا وہ نہیں جاتا رہا ہے؟

Why has he been going? وہ کیوں جاتا رہا ہے؟

Why has he not been going? وہ کیوں نہیں جاتا رہا ہے؟


Subject: She 

She has been going. وہ جاتی رہی ہے۔ 

She has not been going.وہ نہیں جاتی رہی ہے۔ 

Has she been going? کیا وہ جاتی رہی ہے؟

Has she not been going? کیا وہ نہیں جاتی رہی ہے؟

Why has she been going? وہ کیوں جاتی رہی ہے؟

Why has she not been going? وہ کیوں نہیں جاتی رہی ہے؟

 

Subject: It 

It has been going. یہ جاتا/تی رہا/ہی ہے۔ 

It has not been going. یہ نہیں جاتا رہا ہے۔ 

Has it been going?   کیا یہ جاتا رہا ہے؟

Has it not been going? کیا یہ نہیں جاتا رہا ہے؟

Why has it been going? یہ کیوں جاتا رہا ہے؟

Why has it not been going? یہ کیوں نہیں جاتا رہا ہے؟


Subject: Ahmad

Ahmad has been going. احمد جاتا رہا ہے۔ 

Ahmad has not been going. احمد نہیں جاتا رہا ہے. 

Has Ahmad been going? کیا احمد جاتا رہا ہے؟

Has Ahmad not been going? کیا احمد نہیں جاتا رہا ہے؟

Why has Ahmad been going? احمد کیوں جاتا رہا ہے؟

Why has Ahmad not been going? احمد کیوں نہیں جاتا رہا ہے؟

 یاد کرنے کے لیے افعال:

Love   loved    loved       محبت کرنا
 Order   ordered ordered
حکم کرنا 

Examine examined examined جانچنا، امتحان لینا، معاینہ کرنا 

Remember remembered remembered      یاد کرنا

Forget forgot forgotten  بھول جانا

 

 =======================================

Buy Online from the comfort of your home:

www.shoplay.in

4 comments:

Al-Huda Classes

Motivational Quotes

Some Motivational Quotes: 1. "Believe you can, and you’re halfway there." یقین رکھو کہ تم کر سکتے ہو، اور تم آدھے راستے پر پہنچ جا...