Search This Blog

English Learning Series (14)


سبق نمبر:  14

Lesson No. 14

اب تک ہم نے پریزنٹ کے تین زمانے یعنی 

(1) Simple Present حال مطلق

(2) Present Continuous حال استمراری/جاری

(3) Present Perfect حال تمام

کی مشق کی اور تینوں قسموں سے چھ چھ جملے بنائے۔اب ہم پریزنٹ کی چوتھی قسم یعنیPresent Perfect Continuous سے جملے بنائیں گے۔

فارمولہ: Sub+have/has+been+verb+ing.

سب سے پہلے ہم آئی، وی، یو، دے (I, we, you, they) سے جملے بنائیں گے، ان کے ساتھ have کا استعمال کیا جاتا ہے (زمانے کی اس قسم میں وقت کا ایک لمبا دورانیہ بتایا جاتا ہے)

گردان: Conjugation

Subject (I)

I have been going. میں جاتا رہا ہوں۔ 

I have not been going. میں نہیں جاتا رہا ہوں. 

Have I been going? کیا میں جاتا رہا ہوں؟

Have I not been going? کیا میں نہیں جاتا رہا ہوں؟

Why have I been going? میں کیوں جاتا رہا ہوں؟

Why have I not been going? میں کیوں نہیں جاتا رہا ہوں؟

Subject: (We)

We have been going. ہم سب جاتے رہے ہیں. 

We have not been going. ہم سب نہیں جاتے رہے ہیں. 

Have we been going? کیا ہم سب جاتے رہے ہیں؟

Have we not been going? کیا ہم سب نہیں جاتے رہے ہیں؟

Why have we been going? ہم سب کیوں جاتے رہے ہیں؟

Why have we not been going? ہم سب کیوں نہیں جاتے رہے ہیں؟

Subject: (You)

You have been going.تم جاتے رہے ہو۔ 

You have not been going. تم نہیں جاتے رہے ہو۔

Have you been going?کیا تم جاتے رہے ہو؟

Have you not been going? کیا تم نہیں جاتے رہے ہو؟

Why have you been going? تم کیوں جاتے رہے ہو؟

Why have you not been going? تم کیوں نہیں جاتے رہے ہو؟

Subject: (They)

They have been going. وہ سب جاتے رہے ہیں۔

They have not been going. وہ سب نہیں جاتے رہے ہیں۔ 

Have they been going? کیا وہ سب جاتے رہے ہیں؟

Have they not been going?کیا وہ سب نہیں جاتے رہے ہیں؟

Why have they been going? وہ سب کیوں جاتے رہے ہیں؟

Why have they not been going? وہ سب کیوں نہیں جاتے رہے ہیں؟

 ======================================

یاد کرنے کے لیے افعال: 

Respect respected respected احترام کرنا 

Follow followed followed اتباع کرنا 

Feed fed fed کھلانا 

Reply replied replied جواب دینا 

Avoid avoided avoided بچنا، احتراز کرنا 

==========================


Buy Online from the comfort of your home:

www.shoplay.in

No comments:

Post a Comment

Al-Huda Classes

Motivational Quotes

Some Motivational Quotes: 1. "Believe you can, and you’re halfway there." یقین رکھو کہ تم کر سکتے ہو، اور تم آدھے راستے پر پہنچ جا...