سبق نمبر: 9
Lesson No. 9
=======================
۱: اب تک
ہم نے سمپل پریزنٹ (Simple Present) سے جملے بنائے، اب ہم زمانہ حال یعنی پریزنٹ
کی دوسری قسم سے جملے بنائیں گے، دوسری قسم پریزنٹ کنٹی نیوس ہے:
Present Continuous
اس کو اردو میں ہم زمانہ
جاری/ استمراری کہتے ہیں (اس قسم کو اس وقت
استعمال کیا جاتا ہے جب گفتگو کے دوران کام جاری ہو)
۲: سب سے پہلے ہم آئی (I) کو فاعل بنا کر جملہ بناتے ہیں، کیوں آئی (I) کے ساتھ am استعمال خاص ہے
فارمولہ:
I + am+ verb+ing.
I am going. میں جا رہا ہوں
I am not going. میں نہیں جا رہا ہوں
Verbs for exercise: Play, walk, write
I am plying. میں کھیل رہا ہوں۔
I am not playing. میں نہیں کھیل رہا ہوں۔
Am I playing? کیا میں کھیل رہا ہوں؟
Am I not playing? کیا میں نہیں کھیل رہا
ہوں؟
Why am I playing? میں کیوں کھیل رہا ہوں؟
Why am I not playing? میں کیوں نہیں کھیل رہا ہوں؟
نوٹ: سمپل پریزنٹ میں ترجمہ تا ہے تی ہے سے ہوتا ہے جب کہ کنٹی نیوس
میں ترجمہ " رہا ہے رہی ہے" وغیرہ سے ہوتا ہے۔
۳: یاد کرنے کے لیے افعال:
Buy bought bought خریدنا
Sell sold sold بیچنا
Meet met
met ملاقات کرنا
Carry carried carried لے
جانا
Stand stood stood کھڑا
ہونا
======================
اس سبق میں زمانہ حال جاری (Present Continuous) کی گردان صرف آئی (I) سے یاد کرنی ہے کیوں
آئی (I) کے ساتھ am استعمال خاص ہے۔
اور یہ گردان پچھلی گردان کے ساتھ یاد کریں تاکہ پیچھے کا سبق پختہ ہوتا رہے۔====================
My Allah bless you
ReplyDeleteGreat series
جزاکم اللہ احسن الجزاء
آمین ثم آمین
DeleteThanks for your encouraging words 🙏
Please make all lesson's pdf file
ReplyDeleteDo you want PDF file should be posted here?
ReplyDeleteJazakAllah
ReplyDeleteAameen
Deleteمکمل اسباق شروع سے پانےکیلئے کیاکیاجائے
ReplyDeleteالسلام علیکم
Deleteاوپر کالم دیا گیا ہے اس میں ایک کالم
Lets Learn English
ہے اس پر کلک کریں اور تمام اسباق ایک صفحے پر ہون گے