سبق نمبر: 10
Lesson No. 10
پچھلے سبق میں ہم نے زمانہ حال جاری یعنی Present Continuous کی گردان آئی (I)
کے ساتھ یاد کی تھی۔ اب
ہم We,
You, They کے ساتھ گردان یاد
کریں گے۔
آئی I کے ساتھ چوں کہ am
کا
استعمال خاص ہے اس لیے اسے الگ سے لکھا گیا۔
مگر وی، یو، دے We, you, theyکے
ساتھ آر (are) کا استعمال ہوتا ہے، نیچے تینوں کی
گردان ترجمے کے ساتھ دی جا رہی ہے:
فارمولہ:
We /You/ They + are+verb+ ing.
وی We کو سبجیکٹ بناتے ہیں:
We are going.
ہم سب جا رہے ہیں
We are not going.
ہم سب نہیں جا رہے ہیں
Are we going?
کیا ہم سب جا رہے ہیں؟
Are
we not going?
کیا
ہم سب نہیں جا رہے ہیں؟
Why
are we going?
ہم
سب کیوں جا رہے ہیں؟
Why
are we not going?
ہم
سب کیوں نہیں جا رہے ہیں؟
اب you کو سبجیکٹ بناتے ہیں:
You are going.
تم جا رہے ہو
You are not going.
تم نہیں جا رہے ہو
Are you going?
کیا تم جا رہے ہو؟
Are you not going?
کیا تم نہیں جا رہے ہو؟
Why are you going?
تم کیوں جا رہے ہو؟
Why
are you not going?
تم
کیوں نہیں جا رہے ہو؟
اب They کو سبجیکٹ بناتے ہیں:
They are going.
وہ سب جا رہے ہیں
They are not going.
وہ سب نہیں جا رہے ہیں
Are they going?
کیا وہ سب جا رہے ہیں؟
Are they not going?
کیا وہ سب نہیں جا رہے
ہیں؟
Why are they going?
وہ سب کیوں جا رہے ہیں؟
Why are they not going?
وہ سب کیوں نہیں جا رہے
ہیں؟
۲:
یاد کرنے کے لیے پانچ افعال:
Take
took taken لینا
Give
gave given دینا
Be
was been ہونا
Follow
followed followed پیچھا کرنا/ اتباع کرنا
Lead
led led رہنمائی کرنا / قیادت
کرنا
=======================
Jazakallahu khera
ReplyDeleteAameen
DeleteThanks a lot
ReplyDeleteجزاکم اللہ احسن الجزاء
Aameen wa iyyakum
Deleteماشاءاللہ
ReplyDeleteجزاك الله خيرا
ReplyDelete