سبق نمبر :4
Lesson No. 4
سبق نمبر :4
Lesson No. 4
1: Adverb
(حال) ایسا لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہوتا ہے جو کسی فعل، کسی صفت یا کسی دوسرے
متعلق فعل کی وضاحت کرے اور معنی میں اضافہ کرے، جیسے:
1.
Ahmad
writes beautifully.
اس جملے میں بیوٹی فلی beautifully متعلق فعل یعنی Adverb
ہے جو فعل یعنی لکھنے کے معنی کی وضاحت کر رہا ہے ، یعنی لکھنا خوبصورتی کے ساتھ
ہے۔
2.
Ahmad
is a very good student.
اس جملے میں Very
ایڈورب ( Adverb) ہے کیوں کہ صفت گڈ
(good) کے معنی میں اضافہ کر رہا ہے
3.
Ahmad
runs very fast.
اس جملے میں ویری (very)
ایڈورب ہے کیوں فاسٹ (fast) ایڈورب (adverb)
کے معنی میں اضافہ کر رہا ہے
معلوم ہوا کہ ایڈورب کا
کام فعل، صفت اور کسی دوسرے متعلق فعل (ایڈورب) کے
معنی میں اضافہ کر دے.
(معلوم ہوا کہ حال کا تین کام ہے فعل صفت یا کسی دوسرے
حال کے معنی میں اضافہ کرنا)
2: Preposition )حرف
صلہ و جار( یعنی
ایسا لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہوتا ہے جو اسم یا ضمیر کے درمیان دوسری چیزوں
سے ربط اور جوڑ کو ظاہر کرتا ہے، جیسے:
Car
is on the road. Mahmood is in the room.
اس میں لفظ آن (on)
روڈ اور کار کے درمیان ربط کو ظاہر کر رہا ہے
۳: حرف عطف یعنی Conjunction وہ لفظ ہوتا ہے جو دو لفظوں یا دو جملوں کو جوڑنے کا کام
کرتا ہو ، جیسے:
Ahmad and Hamid. I
ran fast but missed the train.
پہلے جملے میں and
دو لفظوں کو جوڑ رہا ہے اور دوسرے جملے میں but ایک دوسرے جملے کو
جوڑ رہا ہے، اصل
جملہ تھا:
I
ran fast. I missed the train.
ان دونوں جملوں کو but
نے جوڑ دیا اس لیے یہ Conjunction کہلاتا ہے
۴: حرف تعجب یا لفظ تعجب یعنی Interjection ایسا لفظ ہوتا ہے جس اچانک کسی احساس (تعجب، حیرت، خوشی، غم وغیرہ) کو ظاہر کرے، جیسے:
Ah! I got a reward.
Wow! It is wonderful.
Oh! We forgot.
Alas! He died.
Hurrah! We won the match.
یہ الفاظ کسی
اچانک پیدا
ہونے والے احساس کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں جیسے ہم اردو بول چال میں
استعمال کرتے ہیں، جیسے: ارے واہ!
افسوس! اوہو! وغیرہ
شکریہ سر
ReplyDeletewelcome
DeleteDo you have any channel on YouTube
Deleteshortly coming on youtube
Deletejazakallahu khera
ReplyDeleteAameen, I hope this series of lessons will surely help many to learn the basic English. insha'Allah
DeleteHow to get new lessons
DeleteHow will get new lessons
ReplyDeleteAll lessons are posted here. New lesson is posted daily in the morning. you can see blog archive to read all lessons. thanks
Delete