سبق نمبر: 5
Lesson No. 5
Tense زمانہ
۱:
زمانے کی کل
تین قسمیں ہیں:
Kinds of Tenses:
1: Present Tense (زمانہ حال (پریزینٹ
اس زمانےمیں ایسےفعل کو بیان کیا جاتا ہےجو موجودہ وقت اور
حال میں پیش آرہا ہو۔ جیسے: "میں لکھتا ہوں، وہ لکھ رہا ہے، تم لکھ چکےہو۔"
اس کی علامت یہ ہے کہ جملے کے آخر میں"ہے، ہو،
ہیں، ہوں"وغیرہ آتاہے۔
2: Past Tense (زمانہ ماضی (پاسٹ
اس زمانےمیں ایسے فعل کو بیان کیا جاتا ہےجو گزرے ہوئے وقت
میں پیش آیا ہو، جیسے:میں گیا، وہ لکھ رہا تھا، تم لکھ چکے تھے۔"
اس کی علامت یہ ہوتی ہے کہ جملے کے آخر میں"یا، تھا/تھی"وغیرہ آتاہے۔
3: Future Tense (زمانہ
مستقبل (فیوچر
اس زمانےمیں ایسے فعل کو بیان کیا جاتا ہےجو آنے والے وقت
میں پیش آئے، جیسے: میں لکھوں گا، ہم سب لکھیں گے، تم لکھو گے، وہ لکھے گی، وہ لکھ چکا ہوگا، ہم سب لکھ رہے ہوں گے۔"
اس کی علامت یہ ہوتی ہے کہ جملے کے آخر میں"گا، گی/گے"وغیرہ آتاہے۔
۲: تینوں زمانوں یعنی حال، ماضی اورمستقبل کی چار چار قسمیں ہیں، نیچے چاروں قسموں کو لکھا جاتا ہے:
Present Tense
1: Simple Present Tense (زمانہ حال مطلق)
2: Present Continuous Tense (زمانہ حال استمراری/جاری)
3: Present Perfect Tense (زمانہ حال تمام)
4:
Present Perfect Continuous Tense (زمانہ
حال تمام جاری/ استمراری)
Past Tense زمانہ ماضی
1:
Simple Past Tense (زمانہ
ماضی مطلق)
2: Past Continuous Tense (زمانہ ماضی استمراری)
3: Past Perfect Tense (زمانہ ماضی تمام)
4:
Past Perfect Continuous Tense (زمانہ ماضی تمام جاری/استمراری)
Future Tense زمانہ مستقبل
1:
Simple Future Tense (زمانہ
مستقبل مطلق)
2:
Future Continuous Tense (زمانہ
مستقبل جاری/ استمراری)
3:
Future Perfect Tense (زمانہ
مستقبل تمام)
4: Future Perfect Continuous Tense (زمانہ مستقبل تمام جاری/استمراری)
آج کے سبق کا خلاصہ:
Four Kinds of Present Tense
1. Simple Present
2. Present Continuous
3. Present Perfect
4. Present Perfect Continuous
Four Kinds of Past Tense
1. Simple Past
2. Past Continuous
3. Past Perfect
4. Past Perfect Continuous
Four Kinds of Future Tense
1. Simple Future
2. Future Continuous
3. Future Perfect
4. Future Perfect Continuous
نوٹ: تینوں زمانوں کی چاروں قسموں کو یاد کر لینے کے
بعد ہم ان کی گردان یاد کریں گے، ان شاء
اللہ
تهينكس سر
ReplyDeleteجزاك الله خيرا
Welcome
DeleteMashaAllah
ReplyDeleteThank you, sir
May Allah (SWT) bless and reward you!!!
Aameen thank you
ReplyDelete