Search This Blog

English Learning Series (2)

سبق نمبر : 2
Lesson No. 2

۱: جملہ یعنی  Sentence  کے دو جزو ہوتے ہیں

ایک کو سبجیکٹ (Subject) کہتے ہیں۔

اور دوسرے جزو کو پری ڈی کیٹ (Predicate) کہتے ہیں۔

3. جملے کا وہ جزو جس سے یہ معلوم ہو کہ کس چیز کے بارے میں بات کی جا رہی ہے اسے سبجیکٹ کہتے ہیں۔ 

آپ اسے فاعل یا مبتدا بھی کہہ سکتے ہیں۔

جیسے: Ahmad is a boy.

(اس میں احمد کے متعلق بات کی جا رہی ہے اس لیے احمد سبجیکٹ ہے)

۳: جملے کا وہ جزو جو سبجیکٹ کے بارے میں خبر دے کہ کیا بات کی جا رہی ہے اسے پری ڈی کیٹ (Predicate) کہتے ہیں

(آپ اسے خبر بھی کہہ سکتے ہیں)

جیسے: Ahmad is a boy.

اس جملے میں is a boy  پری ڈیکیٹ ہے اور احمد (Ahmad)سبجیکٹ ہے

معلوم ہوا کہ جملے کے دو جزو ہیں ایک کو سبجیکٹ اور باقی حصے کو پری ڈیکیٹ کہتے ہیں

-------------------

Parts of Speech

(اجزاء الکلام)

۴: جو الفاظ ہم اپنی گفتگو کے دوران بولتے ہیں ان کے استعمال کے اعتبار سے مختلف نام ہیں یعنی کلام کے مختلف اجزاء ہوتے ہیں اور ان کے مختلف نام ہیں۔

پارٹس آف اسپیچ  یعنی اجزاء الکلام کل آٹھ ہیں:

1: Noun اسم

2: Pronoun اسم ضمیر

3: Verb فعل

4: Adverb حال/ متعلق فعل

5: Adjective صفت

6: Preposition حرف صلہ،جار

7: Conjunction حرف عطف

8: Interjection حرف تعجب، کلمہ فجائیہ

آج کے سبق میں یاد کرنے والے الفاظ یہ ہیں:

1: Subject

2: Predicate

 Parts of Speech

1: Noun

2: Pronoun

3: Verb

4: Adverb

5: Adjective

6: Preposition

7: Conjunction

8: Interjection


8 comments:

  1. Nice initiative for those who are willing to learn English from the very beginning.

    ReplyDelete
  2. assalamu alaikum
    Masha Allah... it is a very nice way to teach...
    but I recommend you that you make a YouTube channel on YouTube for your followers.. it will be very useful for us.
    jazakallhu kher

    ReplyDelete
    Replies
    1. Thanks for valuable suggestion, will think on it. insha'Allah

      Delete
  3. We are very thankful to you Sir for providing a chance to keep learning and make us revisable our lessons steadily.

    ReplyDelete

Al-Huda Classes

Motivational Quotes

Some Motivational Quotes: 1. "Believe you can, and you’re halfway there." یقین رکھو کہ تم کر سکتے ہو، اور تم آدھے راستے پر پہنچ جا...