Search This Blog

English Learning Series (13)


سبق نمبر: 13

Lesson No. 13

پچھلے سبق میں معلوم ہوا کہ پریزنٹ پرفیکٹ ٹینسPresent Perfect Tense میں have یا has کے ساتھ فعل کی تیسری شکل کا استعمال کرتے ہیں، جیسے : 

I have gone. 

آئی ،وی، یو، دے (I, we, you, they یعنی فاعل جمع کے ساتھ have کا استعمال ہوگا جب کہ فاعل واحد یعنی he, she, it کے ساتھ has اور فعل کی تیسری شکل کا استعمال ہوگا۔

گردان: Conjugation

Subject: He (وہ (مذکر 

He has gone.وہ جا چکا ہے۔ 

He has not gone.وہ نہیں جا چکا ہے۔    

Has he gone?     کیا وہ جا چکا ہے؟

Has he not gone?     کیا وہ نہیں جا چکا ہے؟

Why has he gone?   وہ کیوں جا چکا ہے؟

Why has he not gone?    وہ کیوں نہیں جا چکا ہے؟

Subject: She (وہ (مونث 

She has gone.وہ جا چکی ہے۔ 

She has not gone.وہ نہیں جا چکی ہے۔ 

Has she gone?   کیا وہ جا چکی ہے؟

Has she not gone?    کیا وہ نہیں جا چکی ہے؟

Why has she gone? وہ کیوں جا چکی ہے؟ 

Why has she not gone? وہ کیوں نہیں جا چکی ہے؟ 

Subject: It (یہ (غیر ذی روح

It has gone.یہ جا چکا ہے. 

 It has not gone.یہ نہیں جا چکا ہے. 

Has it gone?       کیا یہ جا چکا ہے؟

Has it not gone? کیا یہ نہیں جا چکا ہے؟ 

Why has it gone? یہ کیوں جا چکا ہے؟ 

Why has it not gone? یہ کیوں نہیں جا چکا ہے؟ 

Subject: Ahmad ((اسم واحد

Ahmad has gone.احمد جا چکا ہے۔ 

Ahmad has not gone.احمد نہیں جا چکا ہے۔ 

Has Ahmad gone?   کیا احمد جا چکا ہے؟

Has Ahmad not gone?    کیا احمد نہیں جا چکا ہے؟ 

Why has Ahmad gone?احمد کیوں جا چکا ہے؟ 

Why has Ahmad not gone?احمد کیوں نہیں جا چکا ہے؟ 

یاد کرنے کے پانچ افعال:

Break broke broken توڑنا 

Join joined joined جوڑنا، ملانا، شامل کرنا /ہونا

Help helped helped مدد کرنا 

Move moved movedحرکت کرنا، چلنا، ہلنا 

========================================

Make  made   made بنانا Buy Online from the comfort of your home:

www.shoplay.co.in

9 comments:

  1. ماشاءاللہ یہ طریقہ بہت ہی زیادہ آسان اورمفید لگا؛ میں جب انگلش پڑھ کر آیا تو والدصاحب نے مجھ سے کہاکہ اپنےبھائیوں کوانگلش پڑھاؤ تو میں نے مختلف کتابوں کو ٹٹولالیکن ایسی کوئ کتاب میرے ہاتھ نہیں آئ جو آسان بھی ہواور خوب مفید بھی ہو؛ جب سے مولانا شمس الہدی صاحب کےاسباق کا سلسلہ شروع ہوا مجھے بےحد خوشی ہوئ کیونکہ یہ طریقہ مفید ہونے کےساتھ ساتھ آسان بھی ہے اب میں اپنے بھائیوں کو روزانہ کاپی میں لکھ کر دیدیتاہوں وہ یاد کرلیتے ہیں میں سن لیتاہوں میں امید کرتاہوں یہ سلسلہ جاری رہےگا اوران شاءاللہ مفید ترین ثابت ہوگا اللہ تعالی خوب جزائے خیر عطافرمائے مولانا شمس الھدی صاحب کو اورانکی خدمات کو قبول فرمائے آمین

    ReplyDelete
  2. Jazakumullah and sincere thanks for your valuable comment. May Allah make us beneficial to the people. thanks

    ReplyDelete
  3. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حضرت آپ کی یہ کاوش کا آپ کے ٹیوٹر کے ذریعے علم ہو چکا تھا اور میرے دوست کے ذریعے بھی اس کی لنک مجھ تک پہنچ چکی تھی، لیکن استاد محترم کی وسعت ظرفی کہ آپ نے اس ناچیز کو پرسنل پر یاد کیا بہت خوشی ہوئی، اور اس کاوش کے ذریعے ہمیں ایک نہج بھی معلوم ہوا کس طرح بنیاد سے طلبہ کو محنت کرانی چاہیے اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور مزید خدمات کے مواقع فراہم کرے۔۔۔ آمین

    ReplyDelete
    Replies
    1. اللہ تعالیٰ اس سلسلے کو مفید بنائے آمین

      Delete
  4. بہت خوب، بہت بڑھیا، زور قلم اور تیز ہو۔

    ReplyDelete
  5. Get online learning in Kuwait with Ziyyara Edutech. We are the best online tuition provider with an affordable, experienced, qualified and result oriented tutors who have expert knowledge of all subjects and all boards. Book your free demo on +91-9654271931

    ReplyDelete

Al-Huda Classes

मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत हज़रत थानवी

हज़रत की नज़र एक मौलवी साहब ने अर्ज़ किया कि हज़रत, शैतान भी आपका बड़ा ही दुश्मन है, जितनी दुश्मनी तमाम हिंदुस्तान के मुसलमानों से होगी उतनी ...