Search This Blog

English Learning Series (Exercise)

 تمرین: 

Exercise

زمانہ حال کی تمام چاروں قسمیں مکمل ہوئیں۔

اب ہم زمانۂ حال کے چاروں زمانوں کی مشق کریں گے 

آپ حضرات بالکل ابتدا سے ان چاروں زمانوں کی گردانیں ایک ساتھ یاد کریں. ان شاء نیا سبق اس تمرین کے بعد پوسٹ کیا جائے گا۔ 

حال کے چاروں زمانے: 


1: Simple present 


I go. 


2: Present Continuous 


I am going. 


3: Present Perfect 


I have gone. 


4: Present Perfect Continuous


I have been going. 



ان چاروں زمانوں میں ساخت اور ترجمے کے اعتبار سے فرق یاد رکھیں اور نیچے دئے گئے اردو جملوں کا ترجمہ کریں: (مشق موبائل یا کسی کاپی میں کی جا سکتی ہے)


۱: میں سو رہا ہوں 


۲: تم کیوں نہیں کھیلتے ہو؟


۳: کیا وہ اتباع کر چکا ہے 


۴: احمد کیوں کھیلتا رہا ہے؟


۵: کیا وہ سب یاد کر چکے ہیں؟


۶: ہم سب کیوں بھول رہے ہیں؟


۷: وہ کیوں نہیں کھیلتی ہے؟


۸: میں جواب دے چکا ہوں


۹: کار سڑک پر دوڑ رہی ہے 


۱۰: تم جواب کیوں دیتے رہے ہو

4 comments:

Al-Huda Classes

मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत हज़रत थानवी

हज़रत की नज़र एक मौलवी साहब ने अर्ज़ किया कि हज़रत, शैतान भी आपका बड़ा ही दुश्मन है, जितनी दुश्मनी तमाम हिंदुस्तान के मुसलमानों से होगी उतनी ...