سبق نمبر : 61
Lesson No: 61
Conjunction حرف ربط
·
کن جنکشن
(Conjunction) وہ لفظ ہوتا
ہے جو دو لفظوں یا جملوں کو
جوڑتا ہے اور
انھیں مختصر کر
دیتا ہے۔ جیسے:
Ahmad and
Hamid are good students.
(Ahmad is a good student.
Hamid is a good student.)
The man is poor, but honest.
(The man is poor, but he
is honest. )
·
بعض کن
جنکشن کو جوڑوں (pairs) میں
استعمال کیا جاتا
ہے ، انھیں
کو ری لے ٹیو کن
جنکشن (Correlative Conjunction) کہتے ہیں۔
جیسے:
Either - or یا تو ۔۔۔۔یا
Either take
it or leave it.
یا
تو ااسے لے
لو، یا چھوڑ
دو
Neither - nor
ناتو۔۔۔۔نا ہی
It is neither easy
nor difficult.
نہ
تو یہ آسان
ہے ، نا
ہی مشکل ۔
Both - andدونوں ۔۔۔۔ اور
We both love
and honour him.
ہم
ان کی عزت
اور احترام دونوں
کرتے ہیں۔
Though - yet
گرچہ۔۔۔ پھر بھی
Though he does
not know English, yet he tries.
گرچہ
وہ انگریزی نہیں
جانتا ، پھر
بھی وہ کوشش
کرتا ہے۔
whether - orچاہے۔۔۔۔ یا
He does not care whether you
go or stay.
وہ پرواہ نہیں کرتا خواہ آپ جائیں یا ٹھہریں۔
Not only - but also نہ صرف
۔۔۔بل کہ ۔۔بھی
Not only is
he foolish, but also obstinate.
نہ
صرف وہ بے
وقوف ہے بل
کہ ہٹ دھرم
بھی ہے۔
· بعض
کن جنکشن مرکب
کی صورت میں
استعما ل ہوتے ہیں،
انھیں کمپاؤنڈ کن
جنکشن (Compound Conjunction)
کہتے ہیں، جیسے:
in order that تاکہ
I published the
notice in order that
you might know the truth.
میں نے اعلان
نشر کرد یا
تاکہ تم سچائی
جان سکو۔
on condition that اس شرط
پر
I will give you this
mobile on condition that
you do not use it in the classroom.
میں
آپ کو یہ
موبائل دے سکتا
ہوں اس شرط
پر کہ تم
اسے کلاس میں
استعمال نہ کرو۔
even ifگرچہ
Such an act would
not be kind even if it were
just.
ایسا
عمل ہمدردانہ نہیں
ہوگا گرچہ عادلانہ
ہو۔
so that تاکہ
He went to the
mosque so that he can
offer Namaz.
وہ
مسجد گیا تاکہ
نماز پڑھ سکے۔
Provided that بشرطیکہ
You can take my car provided that you yourself drive
it.
آپ
میری کار لے
سکتے ہیں بشرطیکہ
آپ اسےخود
چلائیں۔
as thoughگویا کہ،
he behaves as though he is very poor.
وہ
ایسا برتاؤکرتا ہے
جیساکہ وہ بہت
غریب ہو۔
inasmuch as جہاں تک کہ،
اس درجہ تک
I must refuse your
request inasmuch as I
believe it unreasonable.
مجھے
یقینا آپ کی
درخواست رد کرنی
چاہیے جہاں تک
کہ میں اسے
نامعقول سمجھتا ہوں۔
as well as مزید
برآں، علاوہ ازیں،
ایسے ہی،
Ahmad as well as Hamid is going to Delhi.
احمد ایسے ہی حامد
دہلی جا رہا ہے۔
as soon as جیسے ہی، جوں ہی
He greeted all as soon as he
entered the hall.
اس
سب کو سلام
کیا جیسے ہی
وہ ہال میں
داخل ہوا۔
as if
گویا کہ، جیسے
He looks as if he were angry.
وہ ایسا
دکھتا ہے جیسے
کہ ناراض ہو۔
No comments:
Post a Comment