سبق نمبر : 62
Lesson No: 62
Interjection
کلمہ
فجائیہ /کلمہ تعجب
· انٹرجیکشن (Interjection) وہ لفظ ہوتا ہے جس سے اچانک کسی احساس اور جذبے
کو بیان کیا جاتا ہے۔ جیسے:
Hurrah!
Alas! Ah! Oh! Wow! Bravo! etc.
انٹرجیکشن کا
استعمال خوشی، غم، حیرت، تعجب ، پسندیدگی وغیرہ کے
لیے استعمال کیا
جاتا ہے۔
جملوں میں
استعمال:
Hurrah! We have won the
match.
آہا !
ہم میچ جیت
چکے ہیں۔
Alas! He is no more.
افسوس !
وہ اب نہیں
رہے۔
Ah! Has the train gone?
ارے! کیا
ٹرین جا چکی
ہے؟
Oh! I forgot to pay the bill.
اوہ! میں
بل ادا کرنا
بھول گیا۔
Wow! What a beautiful car this
is!
ارے واہ!
کتنی خوب صورت
کار ہے۔
Bravo! You passed the
test.
شاباش! واہ
واہ! تم نے
امتحان پاس کر
لیا۔
· اوپر
کے جملوں میں Hurrah, Alas, Ah, Oh, Wow, Bravo, جیسے الفاظ
کو انٹرجیکشن کہا جاتا
ہے۔
نوٹ: یاد
رہے کہ یہ
الفاظ قواعد کے
اعتبار سے جملے
میں موجود دوسرے
الفاظ سے مربوط
نہیں ہوتے ہیں۔
·
بعض مرکب الفاظ
بھی کلمہ
فجائیہ/ تعجب کے
طور پر استعمال
ہوتے ہیں، جیسے:
For shame! شرم کی
بات ہے!
Well done! بہت خوب!
Good gracious! بہت خوب!
Ah
me! ارے
مجھے! ارے
میں!
نوٹ: کلمہ
فجائیہ/ تعجب کے
ساتھ علامت تعجب (!) کا استعمال
کیا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment