Search This Blog

English Learning Series (21)

سبق نمبر: 21

 Lesson no. 21

=========================================================================

زمانۂ ماضی کی تیسری قسم پاسٹ پرفیکٹ یعنی ماضی تمام کے بعد چوتھی قسم پاسٹ پرفیکٹ کنٹی نیوس (Past Perfect Continuous) ہے 
(اس میں ماضی میں کوئی کام شروع ہوتا ہے اور ماضی میں ہی ایک مدت کے لیے جاری رہ کر ختم ہوتا ہے)


(Past Perfect Continuous)

(اسے ہم ماضی استمراری تمام کہہ سکتے ہیں) 

قاعدہ:  پاسٹ پرفیکٹ کنٹی نیوس میں تمام سبجیکٹس یعنی فاعل واحد ہو یا جمع سب کے ساتھ    had + been کا استعمال کیا جائے گا اور ing کے ساتھ فعل استعمال کیا جائے گا 
جیسے: 
I had been playing.

فارمولہ: 
Sub+ had+ been + verb+ing.

I, we, you, he, she, it, they, Ahmad

سب کے ساتھ had been کا استعمال کیا جائے گا

I had been going. 

میں جاتا رہا تھا.

I had not been going. 

میں نہیں جاتا رہا تھا. 

Had I been going? 

کیا میں جاتا رہا تھا؟

Had I not been going?

کیا میں نہیں جاتا رہا تھا؟

Why had I been going? 

میں کیوں جاتا رہا تھا؟

Why had I not been going?

میں کیوں نہیں جاتا رہا تھا؟

۳: فاعل اور فعل بدل کر زیادہ سے زیادہ جملے بنائیں تاکہ خوب مشق ہو جائے اور زبان پر الفاظ بھی بسہولت ادا ہوں۔ 

۲: یاد کرنے کے افعال:


Remind  Reminded Reminded

یاد دلانا  

Catch  caught  caught 
(کیچ،  کاٹ کاٹ)

پکڑنا / لپکنا

Try Tried Tried

کوشش کرنا/ آزمانا 

Send  sent sent 
بھیجنا 

Receive Received Received 

پانا / وصول کرنا / استقبال کرنا

========================================

No comments:

Post a Comment

Al-Huda Classes

Motivational Quotes

Some Motivational Quotes: 1. "Believe you can, and you’re halfway there." یقین رکھو کہ تم کر سکتے ہو، اور تم آدھے راستے پر پہنچ جا...