Al-Huda Classes YouTube Link
Labels
- Article (1)
- Daily English Phrases (2)
- English Expressions (1)
- English Phrases (1)
- General Articles (28)
- Learning English Expressions (2)
- Let's Learn English (71)
- M Khursheeed Alam (24)
- Malfoozat Hakimul-Ummah (English) (5)
- Malfoozat Hakimul-Ummah (Urdu) (5)
- Obituary (6)
- Photos (4)
- Poetry (3)
- Press Release (3)
- Shamsul Huda Qasmi (33)
- Urdu Articles (28)
- YouTube (66)
- آؤ انگلش سیکھیں (71)
- मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत (हिन्दी) (5)
Search This Blog
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत हज़रत थानवी
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत हज़रत थानवी
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
Characteristics of Good Students
Learning English Expressions (1)
Lesson
No. 1
Different Forms of Subjects
آج کے
سبق میں ہم تین طرح کے جملوں کی مشق کریں گے:
پہلا جملہ: احمد کو اسکول جانا ہے۔
Ahmad has to go to school.
دوسرا جملہ: اس لڑکے سے لکھا نہیں جاتا۔ That boy is not able to write.
تیسرا جملہ: احمد کی کتابیں مہنگی
ہیں۔ The
books of Ahmad are expensive.
·
جملوں میں فاعل (subject) کو معلوم کرنا
اہم ہوتا ہے اور اسی کے مطابق جملے بنتے ہیں، اگر فاعل (subject) کی تعیین
صحیح نہیں ہوئی تو جملے کی تشکیل غلط ہو سکتی ہے۔
اب نیچے کے جملوں میں فاعل متعین
کرکے جملے بناتے ہیں:
پہلی شکل (1)
(1)
احمد کو اسکول جانا ہے۔ (احمدکو)Ahmad has to go to school.
(2)
مجھے سبزیاں خریدنی ہیں۔ (مجھے) I have to buy vegetables.
(3)
استاذ کو سبق پڑھانا ہے۔ (استاذکو)Teacher has to teach lesson.
(4)
فاطمہ کو ڈاکٹر سے ملنا ہے۔ (فاطمہ
کو) Fatima has to see the doctor.
(5)
ہم سب کو انگریزی سیکھنی ہے۔ (ہم
سب کو) We have to learn English.
(6)
والد کو دوکان کھولنی ہے۔ (والد کو) Father has to open the shop.
(7)
والدہ کو کھانا بنانا ہے۔ (والدہ
کو) Mother has to cook food.
(8)
مجھے دس بجے سو جانا ہے۔ (مجھے) I have to sleep at 10 o’clock.
(9)
مہمانوں کو سفر کرنا ہے۔ (مہمانوں
کو) The
guests have to go on journey.
(10)
ان لوگوں کو کرکٹ کھیلنا ہے۔ (ان
لوگوں کو) They have to play cricket.
دوسری شکل (2)
(1)
اس لڑکے سے لکھا نہیں جاتا۔ (اس
بچے سے)That boy is not able to write.
(2)
مجھ سے کھایا نہیں جاتا۔ (مجھ سے)I am not able to eat.
(3)
فاطمہ سے پڑھا نہیں جاتا۔ (فاطمہ
سے)Fatima
is not able to read.
(4)
احمد سے کھیلا نہیں جاتا ۔ (احمد
سے)Ahmad is
not able to play.
(5)
اس بوڑھے سے کھڑا نہیں ہوا جاتا۔
(اس بوڑھے سے)That old man is not able to stand.
(6)
حامد سے بولا نہیں جاتا۔ (حامد سے)Hamid is not able to speak.
(7)
بچوں سے دوڑا نہیں جاتا۔ (بچوں سے)Children are not able to run.
(8)
پولیس سے چور پکڑا نہیں جاتا۔
(پولیس سے)Police is not able to catch thief.
(9)
اس سے میچ کھیلا نہیں جاتا۔ (اس
سے)He is
not able to play match.
(10)
غریب سے بل ادا نہیں کیا جاتا۔
(غریب سے)The poor is not able to pay the bill.
تیسری شکل (3)
(1)
اس ملک کے نیتا بدعنوان ہیں۔ (اس ملک کے نیتا)
The leaders of this country are corrupt
(2)
اس کتاب کے اسباق آسان ہیں۔ (اس
کتاب کے اسباق)
The lessons of this book are easy.
(3)
اس باغ کے پیڑ لمبے ہیں۔ (اس باغ
کے پیڑ)
The trees of that garden are tall.
(4)
تمھارے گھر کے کمرے چھوٹے ہیں۔
(تمھارے گھرکے کمرے)
The rooms of your house are small.
(5)
کتاب کا رنگ ہرا ہے۔ (کتاب کا رنگ)
The colour of the book is green.
(6)
کار کی رفتار تیز ہے۔ (کار کی
رفتار)
The speed of the car is fast.
(7)
شہر کے لوگ خوش ہیں۔ (شہر کے لوگ)
The people of the city are happy.
(8)
مکان کی قیمت زیادہ ہے۔ (مکان کی
قیمت)
The price of the house is high.
(9)
اسکول کی کرسیاں پرانی ہیں۔ (اسکول
کی کرسیاں)
The chairs of the school are old.
(10)
بھارت کی راجدھانی دلی ہے۔ (بھارت
کی راجدھانی)
The capital of India is Delhi.
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत हज़रत थानवी
ملفوظات حضرت تھانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ
मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत हज़रत थानवी
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
Malfoozat Hakimul-Ummah Hazrat Thanvi
بازار حصص میں کاروبار
اچھے استاذ کی خصوصیات
Daily English Phrase
Daily English Phrases
Daily English Phrases
Al-Huda Classes
Motivational Quotes
Some Motivational Quotes: 1. "Believe you can, and you’re halfway there." یقین رکھو کہ تم کر سکتے ہو، اور تم آدھے راستے پر پہنچ جا...