سبق نمبر :33
Lesson No:33
1) جیسا کہ ہم نے پہلے پڑھا تھا کہ زمانہ مستقبل کی صرف دو قسموں کو ہی مجہول بناتے ہیں :
1) Simple Future Tense
2) Future Perfect Tense
(زمانہ
مستقبل مطلق اور زمانہ مستقبل تمام )
زمانہ مستقبل مطلق (قریب) کو مجہول بنانے کا طریقہ ہم نے پچھلے سبق
میں سیکھا اب ہم زمانہ مستقبل تمام (Future Perfect Tense) کو مجہول بنانا سیکھتے ہیں
زمانہ مستقبل تمام (معروف جملہ):
Ahmad will have
written a letter. احمد خط لکھ چکا ہوگا۔
مجہول بنانے کا فارمولہ:
Subject+will+have+been+verb 3rd form.
مثال:
A
letter will have been written by Ahmad.
احمد
کے ذریعہ خط لکھا جا چکا ہوگا۔
گردان : Conjugation
Letter will have been written. خط لکھا جا چکا ہوگا۔
Letter will not have
been written. خط
نہیں لکھا جا چکا ہوگا۔
Will letter have been
written? کیا خط لکھا جا چکا ہوگا؟
Will letter not have
been written? کیا
خط نہیں لکھا جا چکا ہوگا؟
Why will letter have
been written? خط کیوں لکھا جا چکا ہوگا؟
Why will letter not
have been written? خط کیوں نہیں لکھا جا چکا ہوگا؟
======================================
2) یاد
کرنے کے لیے افعال:
Investigate
investigated investigated تفتیش کرنا، چھان بین کرنا
Encroach encroached encroached مداخلت کرنا، غاصبانہ قبضہ کرنا
Invest invested invested سرمایہ لگانا
Reduce reduced reduced کم کرنا، تخفیف کرنا
Infect infected
infected متاثر کرنا، مرض لگانا، آلودہ کرنا
_________
No comments:
Post a Comment