سبق نمبر :32
Lesson No: 32
1) اب
تک ہم نے زمانہ حال کے تین جملے اور زمانہ ماضی کے تین جملوں کو مجہول بنانا سیکھا ، اب ہم زمانہ مستقبل
(Future) کی
دو قسموں کو مجہول بنانا سیکھیں گے:
1.
Simple future
Ahmad
will write letter. (Active Voice)
2.
Future perfect
Ahmad
will have written letter. (Active Voice)
سمپل کو مجہول بنانے
کا طریقہ یہ ہے کہ جملے میں موجود مفعول کو فاعل کی جگہ پر رکھیں گے اور will کے
ساتھ be
کا اضافہ کرکے فعل کی تیسری شکل استعمال کریں گے۔
فارمولہ:Subject+will+be+3rd Verb.
مثال:
Letter
will be written. خط لکھا جائے گا۔
نوٹ: فاعل واحد
و جمع ہر صورت میں will کا استعمال ہوگا
=========================================
گردان: Conjugation
Letter
will be written. خط لکھا جائے گا۔
Letter
will not be written. خط نہیں لکھا جائے گا۔
Will
letter be written? کیا
خط لکھا جائے گا؟
Will
letter not be written? کیا
خط نہیں لکھا جائے گا؟
Why
will letter be written? خط
کیوں لکھا جائے گا؟
Why
will letter not be written? خط کیوں نہیں لکھا
جائے گا؟
یاد کرنے کے لیے افعال:
Meditate
meditated meditated مراقبہ
کرنا، سوچنا
Attract
attracted attracted مائل
کرنا، مائل ہونا
Object
objected objected اعتراض
کرنا
Discuss
discussed discussed بحث
کرنا
Need
needed needed ضرورت
ہونا ، حاجت ہونا
Buy Online from the comfort of your home:
Thanks
ReplyDeleteWelcome
ReplyDelete