سبق نمبر : 31
Lesson No: 31
گزشتہ سبق میں ہم نے پڑھا کہ ماضی استمراری (جاری) کو کس طرح مجہول (Passive Voice) میں تبدیل کیا جاتا ہے،
اب ہم زمانہ ماضی تمام (Past
Perfect) کے
جملوں کو مجہول بنانے کا طریقہ سیکھتے ہیں۔
ماضی تمام معروف کی مثال:
Past Perfect (Active Voice)
Ahmad had written a letter.
احمدایک خط لکھ چکا تھا۔
مجہول بنانے کا فارمولہ :
Subjects+ had+ been+ verb 3rd form.
جیسے:
A letter had been written by Ahmad.
احمد
کے ذریعے ایک خط لکھا جا چکا تھا۔
زمانہ ماضی تمام میں فاعل چاہے واحد ہو یا جمع سب کے ساتھ had کا استعمال کیا جائے گا۔
گردان: Conjugation
A letter had been written.
خط لکھا جا چکا تھا۔
A letter had not been written.
خط نہیں
لکھا جا چکا تھا۔
Had a letter been written?
کیا خط لکھا جا چکا تھا؟
Had a letter not been written?
کیا خط نہیں لکھا جا چکا تھا؟
Why had a letter been written?
خط کیوں لکھا جا چکا تھا؟
Why had a letter not been written?
خط کیوں نہیں لکھا جا چکا تھا؟
یاد کرنے اور مشق کے لیے افعال:
Deny denied denied
انکار کرنا
Persuade persuaded persuaded
قائل کرنا
Mould moulded moulded
سانچے/قالب میں
ڈھالنا
Measure measured measured
ناپنا
Tease teased teased
تنگ کرنا/ چھیڑنا
_______
Masha Allah
ReplyDeleteMay Allah make it fruitful
ReplyDelete