سبق نمبر: 30
Lesson No. 30
Lesson No. 30
گزشتہ سبق میں ہم نے پڑھا کہ ماضی مطلق (سمپل
پاسٹ) کے جملوں کومجہول کس طرح بنایا جاتا ہے۔
اب ہم یہاں پاسٹ کنٹی نیوس (past continuous) یا ماضی جاری کو مجہول بنانے کا طریقہ سیکھیں گے ۔
پاسٹ
کنٹی نیوس کا جملہ: Past Continuous
Ahmad was writing a
letter.
اس جملے کو مجہول بنانے کا فارمولہ یہ ہے کہ ہم جملے میں موجود
مفعول (اوبجیکٹ) یعنی Letter کو سبجیکٹ (فاعل) یعنی Ahmad کی جگہ رکھیں گے اور اسی فاعل (واحد اور جمع) کے مطابق was / were کا استعمال کرتے ہوئے being کے ساتھ فعل کی تیسری قسم لائیں گے۔
Sub+ was/were+being+ verb 3rd
form.
مثال سے سمجھیں :
معروف جملہ (واحد):
Ahmad was writing a letter. (Active
voice Singular)
احمد ایک خط لکھ رہا تھا۔
A letter was being written by
Ahmad. (Passive Voice Singular)
احمد کے ذریعے ایک خط لکھا جا رہا تھا
Ahmad was writing
letters. (Active Voice Plural)
احمد خطوط لکھ رہا تھا۔
مجہول جملہ (جمع):
Letters were being written by
Ahmad. (Passive Voice Plural)
احمد کے ذریعے خطوط لکھے جا رہے تھے۔
==========================================
ماضی جاری مجہول (استمراری) واحد کی گردان:
Conjugation:
Letter was not being
written. خط
نہیں لکھا جا رہا تھا۔
Was letter being written? کیا خط
لکھا جا رہا تھا؟
Was letter not being written? کیا خط نہیں
لکھا جا رہا تھا؟
Why was letter being written? خط کیوں
لکھا جا رہا تھا؟
Why was letter not being written? خط کیوں نہیں لکھا جا
رہا تھا؟
ماضی
جاری مجہول (جمع) کی گردان :
Conjugation:
Letters were not being
written. خطوط نہیں لکھے جا رہے تھے۔
Were letters being written? کیا خطوط
لکھے جا رہے تھے؟
Were letters not being
written? کیا خطوط نہیں لکھے جا رہے تھے؟
Why were letters being
written? خطوط
کیوں لکھے جا رہے تھے؟
Why were letters not being
written? خطوط
کیوں نہیں لکھے جا رہے تھے؟
==========================================
یاد کرنے کے لیے افعال:
Operate operated operated عمل کرنا، چلانا، آپریشن کرنا
Terrify Terrified terrified ڈرانا،
خوف زدہ کرنا
Link linked linked مربوط کرنا ، جوڑنا ، ملانا
Demand demanded demanded مطالبہ
کرنا
Summon summoned
summoned طلب کرنا
No comments:
Post a Comment