آج ہم سبق سے پہلے تمرین پوسٹ کرتے ہیں اس کے بعد سبق پوسٹ کیا جائے گا ان شاء اللہ
تمرین: (نیچے جملوں کا انگلش میں ترجمہ کریں)
Exercise
1: میں جا رہا ہوں ۔
2: تم لکھ چکے ہو ۔
3: ہم سب نے اتباع کی ۔
4: کیا تم رو رہے ہو ؟
5: فاطمہ نے کھانا پکایا ۔
6: وہ سب کیوں ہنستے ہیں؟
7: کیا تم جاتے جاتے رہے ہو؟
8: کیا میں پسند کر چکا ہوں؟
9: وہ کیوں رو رہی ہے؟
10: ہم سب نے بات کی ۔
11: میں نے شکریہ ادا کیا۔
12: کیا تم نے دیکھا؟
13: تم کیوں مسکرائے؟
14: وہ نہیں آیا ۔
15: احمد کیوں نہیں کھیلا؟
۲: یاد کرنے کے لیے افعال:
Select selected selected
منتخب کرنا
Reach reached reached
پہنچنا
Leave left left
چھوڑنا
Serve served served
خدمت کرنا
Have/Has had had
رکھنا / پاس ہونا
___________________________
No comments:
Post a Comment