سبق نمبر: 18
Lesson No. 18
گزشتہ سبق میں ہم نے ماضی کی پہلی قسم سیکھی، زمانہ ماضی کی پہلی قسم ہے سمپل پاسٹ (Simple Past).
2: اب ہم ماضی کی دوسری قسم سیکھتے ہیں:
دوسری
قسم پاس کنٹی نیوس (Past Continuous) ہے۔
(اس
زمانے میں ماضی میں جاری کسی کام کو بتایا جاتا ہے)
فارمولہ:
فاعل + معاون فعل + اصل فعل کے ساتھ آئی این جی (ing) کا اضافہ
Sub+
was/were+ verb+ing.
جیسے:
I was playing.
ترجمہ:
میں کھیل رہا تھا .
آئی،
ہی، شی اٹ، احمد (I, He, She, It, Ahmad) ان کے ساتھ was کا استعمال ہوگا۔
جیسے:
(گردان، Conjugation)
I
I
was going.
میں
جا رہا تھا.
I
was not going.
میں
نہیں جا رہا تھا.
Was
I going?
کیا
میں جا رہا تھا؟
Was
I not going?
کیا
میں نہیں جا رہا تھا؟
Why
was I going?
میں
کیوں جا رہا تھا؟
Why
was I not going?
میں
کیوں نہیں جا رہا تھا؟
He
وہ
جا رہا تھا.
He
was not going.
وہ
نہیں جا رہا تھا.
Was
he going?
کیا
وہ جا رہا تھا؟
Was
he not going?
کیا
وہ نہیں جا رہا تھا؟
Why
was he going?
وہ
کیوں جا رہا تھا؟
Why
was he not going?
وہ
کیوں نہیں جا رہا تھا؟
She
وہ
جا رہی تھی.
She
was not going.
وہ
نہیں جا رہی تھی.
Was
she going?
کیا
وہ جا رہی تھی؟
Was
she not going?
کیا
وہ نہیں جا رہی تھی؟
Why
was she going?
وہ
کیوں جا رہی تھی؟
Why
was she not going?
وہ
کیوں نہیں جا رہی تھی؟
It
یہ
جا رہا تھا.
It
was not going.
یہ
نہیں جا رہا تھا.
Was
it going?
کیا
یہ جا رہا تھا؟
Was
it not going?
کیا
یہ نہیں جا رہا تھا؟
Why
was it going?
یہ
کیوں جا رہا تھا؟
Why
was it not going?
یہ
کیوں نہیں جا رہا تھا؟
Ahmad
احمد
جا رہا تھا.
Ahmad
was not going.
احمد
نہیں جا رہا تھا.
Was
Ahmad going?
کیا
احمد جا رہا تھا؟
Was
Ahmad not going?
کیا
احمد نہیں جا رہا تھا؟
Why
was Ahmad going?
احمد
کیوں جا رہا تھا؟
Why
was Ahmad not going?
احمد
کیوں نہیں جا رہا تھا؟
۳: یاد کرنے کے لیے افعال:
فراہم
کرنا ، مہیا کرنا
Prepare
prepared prepared
تیار
ہونا، تیار کرنا
Spread
spread spread
پھیلانا
Slow
slowed slowed
آہستہ
ہونا آہستہ کرنا
Stop
stopped stopped
روکنا،
ٹھہرنا
===============================================
Buy online form the comfort of your home:
www.shoplay.in
No comments:
Post a Comment