سبق نمبر: 19
Lesson No. 19
۱: زمانہ ماضی کی دوسری قسم پاس کنٹی نیوس (Past
Continuous) ہے۔، اس زمانے
میں ماضی میں جاری کسی کام کو بتایا جاتا ہے
فارمولہ:
Sub+
was/were+ verb+ing.
جیسے:
I
was playing.
ترجمہ:
میں کھیل رہا تھا
۲: گز شتہ سبق میں ہم نے فاعل واحد کے ساتھ was (واز) کا استعمال کیا تھا اور اس کی مشق کی تھی
آج
کے سبق میں ہم فاعل جمع کے ساتھ were (ور) کا استعمال کریں گے اور مشق کریں گے
We,
You, They
وی،
یو، اور دے کے ساتھ were کا استعمال کیا جائے گا، جیسے:
We
We
were going.
ہم
سب جا رہے تھے.
We
were not going.
ہم
سب نہیں جا رہے تھے.
Were
we going?
کیا
ہم سب جا رہے تھے؟
Were
we not going?
کیا
ہم سب نہیں جا رہے تھے؟
Why
were we going?
ہم
سب کیوں جا رہے تھے؟
Why
were we not going?
ہم
سب کیوں نہیں جا رہے تھے؟
You
You
were going.
تم
جا رہے تھے.
You
were not going.
تم
نہیں جا رہے تھے.
Were
you going?
کیا
تم جا رہے تھے؟
Were
you not going?
کیا
تم نہیں جا رہے تھے؟
Why
were you going?
تم
کیوں جا رہے تھے؟
Why
were you not going?
تم
کیوں نہیں جا رہے تھے؟
They
They
were going.
وہ
سب جا رہے تھے.
They
were not going.
وہ
سب نہیں جا رہے تھے.
Were
they going?
کیا
وہ سب جا رہے تھے؟
Were
they not going?
کیا
وہ سب نہیں جا رہے تھے؟
Why
were they going?
وہ
سب کیوں جا رہے تھے؟
Why
were they not going?
وہ
سب کیوں نہیں جا رہے تھے؟
۳: یاد کرنے کے لیے افعال :
Cut
cut cut
کاٹنا/
قطع کرنا
Study
Studied Studied
پڑھنا
مطالعہ کرنا
Reach
Reached Reached
پہنچنا
Fly
Flew Flown
اڑنا
Copy Copied
Copied
نقل
کرنا
==============================================
Virry nice Allah ap ku jazaye khair de
ReplyDeleteAameen and jazakallah
ReplyDelete