سبق نمبر:26
Lesson No: 26
ہم نے پڑھا کہ حال، ماضی اور مستقبل کی چار چار قسمیں ہیں۔Present Tense1) Simple Present 2) Present Continuous 3) Present Perfect 4) Present Perfect Continuous Past Tense1) Simple Past 2) Past Continuous 3) Past Perfect 4) Past perfect Continuous Future Tense1) Simple Future 2) Future Continuous 3) Future Perfect 4) Future Perfect Continuous
اب تک ہم نے جو پڑھا وہ معروف جملوں کی بحث تھی اب ہم یہاں سے مجہول جملے بنانا سیکھتے ہیں،معروف جملے کو Active Voice
کہتے ہیں اور مجہول کو Passive Voice
کہتے ہیں۔
انگریزی میں مجہول کے
کل آٹھ (8)جملے بنائے جاتے ہیں: تین جملے زمانہ حال سے، تین جملے
زمانہ ماضی سے اور دو جملے زمانہ مستقبل سےمجہول بنائےجاتےہیں۔حال کی چارقسموں میں سے صرف
پہلی تین قسموں کو ہی مجہول بناتے ہیں، یعنی:1) Simple
present2)
Present Continuous 3) Present Perfectمجہول (Passive Voice) بناتے وقت ہم فعل (verb) ، فاعل (subject) اور مفعول (object) کا
خیال رکھتے ہوئے جملے میں تبدیلی کریں گے۔فارمولہ: مجہول جملے میں be کے ساتھ فعل کی تیسری قسم استعمال کرتے ہیں اور مفعول کو فاعل کی جگہ پر رکھ دیتے ہیں اور فعل
کو فاعل کے مطابق لاتے ہیں۔(is, are, am, was, were, been یہ سب be فعل کی مختلف شکلیں ہیں)مثال: 1) Ahmad
writes letter.1)
Letter is written by Ahmad.
سمپل پرزنٹ کے اس جملے میں لیٹر مفعول کو فاعل کی
جگہ پر رکھ دیا گیا،فعل کی
تیسری شکل استعمال کی گئی، اور لفظ لیٹر واحد ہونے کی وجہ سے is کا استعمال کیا گیا۔ہم یہاں زمانہ حال کی پہلی قسم سمپل پرزنٹ سے مجہول بناتے ہیں: Conjugation: گردان Simple Present: Letter is written. خط لکھا جاتا ہے۔Letter is not written. خط نہیں لکھا جاتا ہے۔Is letter written? کیا خط لکھا جاتا ہے؟Is letter not written? کیا خط نہیں لکھا جاتا ہے؟Why is letter written? خط کیوں لکھا جاتا ہے؟Why is letter not written? خط کیوں نہیں لکھا جاتا ہے؟
یاد کرنے اور مشق کے لیے افعال : Include included included شامل کرنا Exclude excluded excluded خارج کرنا ، نکال دینا Shift shifted shifted منتقل کرناAdopt adopted adopted اختیار کرنا، اپنانا Throw threw thrown پھینکنا
ہم نے پڑھا کہ حال، ماضی اور مستقبل کی چار چار قسمیں ہیں۔
Present Tense
1) Simple Present
2) Present Continuous
3) Present Perfect
4) Present Perfect Continuous
1) Simple Past
2) Past Continuous
3) Past Perfect
4) Past perfect Continuous
Future Tense
1) Simple Future
2) Future Continuous
3) Future Perfect
4) Future Perfect Continuous
اب تک ہم نے جو پڑھا وہ معروف جملوں کی بحث تھی اب ہم یہاں سے مجہول جملے بنانا سیکھتے ہیں،معروف جملے کو Active Voice
کہتے ہیں اور مجہول کو Passive Voice
کہتے ہیں۔
انگریزی میں مجہول کے
کل آٹھ (8)جملے بنائے جاتے ہیں: تین جملے زمانہ حال سے، تین جملے
زمانہ ماضی سے اور دو جملے زمانہ مستقبل سےمجہول بنائےجاتےہیں۔حال کی چارقسموں میں سے صرف
پہلی تین قسموں کو ہی مجہول بناتے ہیں، یعنی:
1) Simple
present
2)
Present Continuous
3) Present Perfect
مجہول (Passive Voice) بناتے وقت ہم فعل (verb) ، فاعل (subject) اور مفعول (object) کا
خیال رکھتے ہوئے جملے میں تبدیلی کریں گے۔
فارمولہ: مجہول جملے میں be کے ساتھ فعل کی تیسری قسم استعمال کرتے ہیں اور مفعول کو فاعل کی جگہ پر رکھ دیتے ہیں اور فعل
کو فاعل کے مطابق لاتے ہیں۔
(is, are, am, was, were, been یہ سب be فعل کی مختلف شکلیں ہیں)
مثال:
1) Ahmad
writes letter.
1)
Letter is written by Ahmad.
سمپل پرزنٹ کے اس جملے میں لیٹر مفعول کو فاعل کی
جگہ پر رکھ دیا گیا،فعل کی
تیسری شکل استعمال کی گئی، اور لفظ لیٹر واحد ہونے کی وجہ سے is کا استعمال کیا گیا۔
ہم یہاں زمانہ حال کی پہلی قسم سمپل پرزنٹ سے مجہول بناتے ہیں:
Conjugation: گردان
Simple Present:
Letter is written. خط لکھا جاتا ہے۔
Letter is not written. خط نہیں لکھا جاتا ہے۔
Is letter written? کیا خط لکھا جاتا ہے؟
Is letter not written? کیا خط نہیں لکھا جاتا ہے؟
Why is letter written? خط کیوں لکھا جاتا ہے؟
Why is letter not written? خط کیوں نہیں لکھا جاتا ہے؟
یاد کرنے اور مشق کے لیے افعال :
Include included included شامل کرنا
Exclude excluded excluded خارج کرنا ، نکال دینا
Shift shifted shifted منتقل کرنا
Adopt adopted adopted اختیار کرنا، اپنانا
Throw threw thrown پھینکنا
Thank u so much Hazrt
ReplyDeleteImran solapur