سبق
نمبر: 25
Lesson No: 25
زمانہ مستقبل کی چوتھی قسم فیوچر پرفیکٹ کنٹی نیوس ہے۔
(Future Perfect Continuous)
زمانے کی اس قسم میں مستقبل میں کسی کام کے لمبی مدت تک جاری رہنے کو
بتایا جاتا ہے جیسے:
I will have been writing a book since last two months.
میں گزشتہ دو مہینوں سے کتاب لکھ رہا ہوں گا۔
فارمولہ:
Sub+will+have+been+ verb+ing.
تمام سبجیکٹ (فاعل) کے ساتھ یہی فارمولہ استعمال کیا جائے گا۔
Conjugation گردان
Subject: I, we, you, they, he, she, it, Ahmad
I will have been going.
میں جاتا رہا ہوں گا (میں جا رہا ہوں گا)
I will not have been going.
میں نہیں جا تا رہا ہوں گا۔
Will I have been going?
کیا میں جاتا رہا ہوں گا؟
Will I not have been going?
کیا میں نہیں جاتا رہا ہوں گا؟
Why will I have been going?
میں کیوں جاتا رہا ہوں گا؟
Why will I not have been going?
میں کیوں نہیں جاتا رہا ہوں گا؟
2: یاد کرنے اور مشق کے لیے
افعال:
Trace traced traced
سراغ لگانا، نقل اتارنا
Permit permitted permitted
اجازت دینا
Bar barred barred
روکنا، بندش لگانا، رکاوٹ
ڈالنا،
Frost frosted frosted
منجمد ہونا، پالا
جمنا،
Admit admitted admitted
داخل کرنا، اعتراف کرنا
No comments:
Post a Comment