Lesson No: 24
زمانہ مستقبل کی تیسری قسم فیوچر پرفیکٹ ہے۔
زمانے کی اس قسم میں کسی کام کو مستقبل میں مکمل ہونے کو بتایا جاتا ہے،
جیسے:
جب تم گھر جاؤ گے، تو وہ سو چکا ہوگا۔
"وہ
سو چکا ہوگا" یہ فیوچر پرفیکٹ ہے
فارمولہ:
Sub + will + have + verb 3rd
form
I will have written. میں
لکھ چکا ہوں گا۔
سبھی سبجیکٹ (فاعل) کے ساتھ یہی فارمولہ
استعمال کیا جائے گا۔
Subject: (I, we, you,
they, he, she, it, Ahmad)
I will have gone.
میں جا چکا ہوں گا
I will not have gone.
میں
نہیں جا چکا ہوں گا۔
Will I have gone?
کیا میں جا چکا ہوں گا؟
Will I not have gone?
کیا میں نہیں جا
چکا ہوں گا؟
Why will I have gone?
میں کیوں جا چکا
ہوں گا؟
Why will I not have gone?
میں کیوں نہیں جا
چکا ہوں گا؟
v
تمام سبجیکٹ ( فاعل) کے ساتھ یہی فارمولہ استعمال کیا جائے گا
یاد کرنے اور مشق کے لیے افعال:
Advocate advocated advocated
وکالت کرنا
Choose chose chosen
منتخب کرنا، پسند کرنا
Hold held held
پکڑنا،
گرفت میں لینا، منعقد کرنا
Found founded founded
قائم
کرنا ، بنیاد رکھنا
Screen screened screened
جانچ
کرنا، معائنہ کرنا
No comments:
Post a Comment