تمرین
Exercise
درج ذیل اردو جملوں کا انگلش میں ترجمہ کریں:
1: میں سوچوں گا۔
2: تم کیوں کھیل رہے ہوگے؟
3: احمد خط لکھ رہا ہوگا۔
4: کیا تم بازار جا رہے ہوگے؟
5: میں گھر نہیں جاؤں گا۔
6: کیا فاطمہ کھانا پکا رہی ہوگی ؟
7: تم اس سے کیوں بات کر رہے ہوگے؟
8: وہ سب چہچہا رہے ہوں گے۔
9: کیا تم فرش صاف کرو گے؟
10: احمد دروازہ کھولے گا۔
11: آپ موبائل کیوں خریدیں گے؟
12: وہ میدان میں کھیل رہا ہوگا۔
13: کیا تم نے اسے سوچا۔
14: احمد بازار جا چکا تھا۔
15: کیا تم گھر خریدو گے؟
افعال جو جملوں میں استعمال ہوئے:
لکھنا Write
کھانا پکانا Cook
بات کرنا Talk
چہچہانا Tweet
صاف کرنا Clean
کھولنا Open
کھیلنا Play
سوچنا Think
جانا Go
خریدنا Buy
No comments:
Post a Comment