سبق نمبر : 23
Lesson No. 23
1: زمانہ
مستقبل کی دوسری قسم فیوچر کنٹی نیوس ٹینس (future continuous)
ہے اس
میں زمانہ مستقبل میں کسی جاری رہنے والے کام کو بتایا جاتا ہے
فارمولہ :
Sub+will+be+verb+ing
جیسے :
I
will be going. میں
جا رہا ہوں گا۔
(I,
we, you, they, he she, it, Ahmad)
تمام فاعل کے ساتھ ایک ہی فارمولہ استعمال کیا جائے گا
I
will be going.
میں جا رہا ہوں گا
I
will not be going.
میں نہیں جا رہا ہوں گا
Will
I be going?
کیا میں جا رہا ہوں گا؟
Will
I not be going?
کیا میں نہیں جا رہا ہوں گا؟
Why
will I be going?
میں کیوں جا رہا ہوں گا؟
Why
will I not be going?
میں کیوں نہیں جا رہا ہوں گا؟
2: یاد اور مشق کرنے کے لیے افعال:
Decorate, decorated, decorated سجانا
، سنوارنا
Develop, developed, developed ترقی
کرنا، ترقی ہونا
Promote, promoted, promoted ترقی
دینا، آگے بڑھانا
Plant, planted, planted پودا
لگانا
Revolve, revolved, revolved گھومنا
، گھمانا ، چکر لگانا
MashaAllah
ReplyDelete