اس موقع پر ایک بات عرض کروں وہ یہ کہ ۹ /نومبر کو بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد میڈیا والوں نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے سوال کیا کہ کیا آپ اب بنارس کی گیان واپی اور متھرا کی شاہی مسجد کے خلاف تحریک چلائیں گے، تو بھاگوت نے اس وقت بہت شاندار جواب دیا جس سے نہ صرف آر ایس ایس کی پالیسی کا پتہ چلتا ہے بل کہ اس کی کامیابی کا راز بھی عیاں ہوجاتا ہے، موہن بھاگوت نے کہا کہ "ہم تحریکیں نہیں چلاتے بل کہ افراد پیدا کرتے ہیں"
اس جواب نے یقینا ہم جیسے لوگوں کو ایک بڑا سبق دے دیا اور راہ بھی دکھلا دی، ہمیں بھی ضرورت ہے کہ ہم اپنی تنظیموں اور اداروں کو اسی نقطۂ نظر سے دیکھیں اور انھیں ہر طرح کے شرور و فتن سے محفوظ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں
اداروں سے افراد تیار ہوں جو ضرورت کے مطابق الگ الگ تنظیموں کو جنم دیں اور میدان میں تحریکیں چلائیں، ہر مسئلے میں ہم اپنی سر پرست تنظیموں کی طرف پر امید نگاہوں سے نہ دیکھیں، ہاں ان کی رہنمائی اور مشورہ ضرور طلب کرتے رہیں، ایسی صورت میں کاموں کی تقسیم بھی ہوجائے گی اور ہماری تنظیمیں اور ادارے بھی ہر طرح کی بری نگاہوں سے محفوظ رہیں گے اور افراد سازی کا کام جاری رکھیں گے، لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم نظریاتی اعتبار سے اپنے سرپرست اداروں اور تنظیموں کے ساتھ جڑ کر تمام ملی، سماجی و سیاسی امور انجام دیں، اسی میں قوم کی بھلائی اور کامیابی ہے
Al-Huda Classes YouTube Link
Labels
- Article (1)
- Daily English Phrases (2)
- English Expressions (1)
- English Phrases (1)
- General Articles (28)
- Learning English Expressions (2)
- Let's Learn English (71)
- M Khursheeed Alam (24)
- Malfoozat Hakimul-Ummah (English) (5)
- Malfoozat Hakimul-Ummah (Urdu) (5)
- Obituary (6)
- Photos (4)
- Poetry (3)
- Press Release (3)
- Shamsul Huda Qasmi (33)
- Urdu Articles (28)
- YouTube (66)
- آؤ انگلش سیکھیں (71)
- मलफ़ूज़ात हकीमुल उम्मत (हिन्दी) (5)
Search This Blog
مسلم قوم کو ایک سبق
Shamsul Huda Qasmi is an Islamic scholar, Editor of the Light English Magazine. He is author, writer, translator and social worker, working in the field of education since last 25 years, teaching English language since last 17 years. He has authored and translated several books in English and Urdu, worked on Al-Intebahatul Mufeedah authored by Maulana Ashraf Ali Thanvi, wrote several English and Urdu articles, got them published in various magazines and newspapers.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Al-Huda Classes
Motivational Quotes
Some Motivational Quotes: 1. "Believe you can, and you’re halfway there." یقین رکھو کہ تم کر سکتے ہو، اور تم آدھے راستے پر پہنچ جا...
No comments:
Post a Comment